بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ انکے چھوٹے بیٹے جہانگیر علی خان دیکھنے میں مجھ سے مشابہہ ہے لیکن اس کا مزاج سیف علی خان جیسا ہے اور ویسی ہی شوخیاں اور شرارتی طبعیت ہے جبکہ بڑا بیٹا تیمور کم گو اور خاموش رہتا ہے لیکن اسکا بھی حس مزاح والد جیسا ہے۔
حال میں میڈیا کے ساتھ ایک انٹرویو کے دوران 43 سالہ کرینہ کپور خان کا مزید کہنا تھا کہ تیمور اور جہانگیر علی خان اپنے والد سیف علی خان جیسے ہیں۔
واضح رہے کہ کرینہ کپور اور سیف علی خان کی اکتوبر 2012 میں شادی ہوئی اور ان کے دو بیٹے تیمور 7 برس اور جہانگیر 3 برس کے ہیں۔
بالی ووڈ کے فلمی گھرانے سے تعلق رکھنے والی کرینہ آئندہ آنے والی کامیڈی فلم ’کریو‘ میں نظر آئیں گی۔ انہوں نے کہا کہ والدین، شوہر اور بچوں نے انہیں کافی سمجھدار بنا دیا ہے۔
if($('.twitter-tweet').length > 0)
{
var tweetObj = document.getElementsByClassName('tweetPost');
var counter_tweet = 0;
if (tweetObj.length == 0) {
tweetObj = document.getElementsByClassName('twitter-tweet');
$.each(tweetObj, function (i, v) {
$(this).attr('id', 'twitter-post-widget-' + i);
});
} else {
$.each(tweetObj, function (i, v) {
if($(this).find('.twitter-tweet').length > 0){
$(this).find('.twitter-tweet').attr('id', 'twitter-post-widget-' + counter_tweet);
counter_tweet++;
}
});
}
$.getScript(' function () {
var k = 0;
var tweet = document.getElementById('twitter-post-widget-' + k);
var tweetParent, tweetID;