امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق ملاقات کے دوران غزہ میں یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے چھ ہفتے کی جنگ بندی پر بات چیت کی گئی۔
دونوں رہنماؤں نے اسرائیل کی حفاظت کی ضمانت پر آزاد فلسطینی ریاست کے قیام پر بھی بات کی۔
اس سے پہلے عرب میڈیا سے گفتگو میں بلنکن کا کہنا تھا کہ جنگ بندی کے معاہدے تک پہنچنے کے قریب ہیں، رفح میں بڑے پیمانے پر اسرائیلی زمینی آپریشن کی حمایت نہیں کرتے۔
ان کا کہنا تھا کہ سلامتی کونسل میں یرغمالیوں کی رہائی سے منسلک فوری جنگ بندی کی قرارداد جمع کرائی ہے امید ہے ممالک اس کی حمایت کریں گے۔
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کل اسرائیل جائیں گے۔
if($('.twitter-tweet').length > 0)
{
var tweetObj = document.getElementsByClassName('tweetPost');
var counter_tweet = 0;
if (tweetObj.length == 0) {
tweetObj = document.getElementsByClassName('twitter-tweet');
$.each(tweetObj, function (i, v) {
$(this).attr('id', 'twitter-post-widget-' + i);
});
} else {
$.each(tweetObj, function (i, v) {
if($(this).find('.twitter-tweet').length > 0){
$(this).find('.twitter-tweet').attr('id', 'twitter-post-widget-' + counter_tweet);
counter_tweet++;
}
});
}
$.getScript(' function () {
var k = 0;
var tweet = document.getElementById('twitter-post-widget-' + k);
var tweetParent, tweetID;