پاکستان کا سب سے بڑا بین الاقوامی تجارتی شراکت دار کون؟ یہ بحث سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر امریکی عہدیدار ڈونلڈ لو کی جانب سے کانگریشنل ہیئرنگ میں امریکا کو پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی پارٹنر کہنے کے بعد سامنے آئی۔
ایک صارف کی جانب سے ڈونلڈ لو کا مذکورہ بیان ایکس پر شئیر کرنے پر پاکستان میں موجود یورپین عہدیداروں نے بھی اس پر اپنا ردعمل دیا ہے۔
کراچی میں موجود ایک اطالوی سفارتکار کی اس حوالے سے تصحیح اور وضاحت کو ری پوسٹ کرتے ہوئے پاکستان میں یورپین یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا نے کہا کہ مجموعی تجارت کے 31 فیصد حصے کے ساتھ یورپین یونین پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی پارٹنر ہے جبکہ 18 فیصد امریکا اور 8 فیصد بین الاقوامی تجارت چین کے ساتھ ہوتی ہے۔
اس حوالے سے ڈاکٹر رینا کیونکا نے اپنا پیغام تحریر کرتے ہوئے صارف کو ٹیگ کیا اور لکھا “درست، پاکستان کی 31 فیصد برآمدات یورپی یونین کو جاتی ہیں، جس سے یورپی یونین پاکستان کی پہلی برآمدی منزل بن جاتی ہے۔ 18 فیصر امریکا اور 8 چین کو جاتا ہے۔”
if($('.twitter-tweet').length > 0)
{
var tweetObj = document.getElementsByClassName('tweetPost');
var counter_tweet = 0;
if (tweetObj.length == 0) {
tweetObj = document.getElementsByClassName('twitter-tweet');
$.each(tweetObj, function (i, v) {
$(this).attr('id', 'twitter-post-widget-' + i);
});
} else {
$.each(tweetObj, function (i, v) {
if($(this).find('.twitter-tweet').length > 0){
$(this).find('.twitter-tweet').attr('id', 'twitter-post-widget-' + counter_tweet);
counter_tweet++;
}
});
}
$.getScript(' function () {
var k = 0;
var tweet = document.getElementById('twitter-post-widget-' + k);
var tweetParent, tweetID;