سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ ایچ آئی وی کو دیگر سیلز سے کاٹ کر علیحدہ کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
ایک میڈیکل کانفرنس میں پیش کی گئی تحقیق میں ایمسٹرڈیم یونیورسٹی کی ٹیم نے کہا ہے کہ نوبل انعام یافتہ کرسپر جین ایڈیٹنگ ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے متاثرہ خلیوں سے ایچ آئی وی کو کامیابی سے ختم کرنے کا تجربہ کیا گیا ہے۔
ٹیم کا کہنا ہے کہ اس طریقہ کار کو مکمل محفوظ اور موثر ثابت ہونے کے لیے مزید کام کرنے کی ضرورت ہے۔
ایچ آئی وی کی موجودہ دوائیں وائرس کو روک سکتی ہیں لیکن اسے ختم نہیں کر سکتیں۔
if($('.twitter-tweet').length > 0)
{
var tweetObj = document.getElementsByClassName('tweetPost');
var counter_tweet = 0;
if (tweetObj.length == 0) {
tweetObj = document.getElementsByClassName('twitter-tweet');
$.each(tweetObj, function (i, v) {
$(this).attr('id', 'twitter-post-widget-' + i);
});
} else {
$.each(tweetObj, function (i, v) {
if($(this).find('.twitter-tweet').length > 0){
$(this).find('.twitter-tweet').attr('id', 'twitter-post-widget-' + counter_tweet);
counter_tweet++;
}
});
}
$.getScript(' function () {
var k = 0;
var tweet = document.getElementById('twitter-post-widget-' + k);
var tweetParent, tweetID;