اسلام آباد میں پولیس اہلکاروں کی جانب سے گاڑی سوار شہری سے رشوت لینے کا واقعہ سامنے آیا ہے، رشوت لینے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد ڈی آئی جی آپریشنز نے 3 اہلکاروں کو معطل کردیا۔
شہری نے دعویٰ کیا ہے کہ گاڑی کے کاغذات نہ ہونے پر سیکٹر جی الیون ناکے پر اہلکاروں نے 20 ہزار روپے رشوت طلب کی، نہ دینے کی صورت میں گاڑی تھانے میں بند کرنے کی دھمکی دی۔
شہری کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکاروں نے 20 ہزار رشوت کا تقاضا کیا، 10 ہزار روپے رشوت لینے کے بعد گاڑی کو جانے دیا گیا۔
رشوت لینے کی ویڈیو سامنے آنے پر ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے 3 پولیس اہلکاروں ریاض جلال، محمد نواز اور ظہیر احمد کو معطل کردیا۔
if($('.twitter-tweet').length > 0)
{
var tweetObj = document.getElementsByClassName('tweetPost');
var counter_tweet = 0;
if (tweetObj.length == 0) {
tweetObj = document.getElementsByClassName('twitter-tweet');
$.each(tweetObj, function (i, v) {
$(this).attr('id', 'twitter-post-widget-' + i);
});
} else {
$.each(tweetObj, function (i, v) {
if($(this).find('.twitter-tweet').length > 0){
$(this).find('.twitter-tweet').attr('id', 'twitter-post-widget-' + counter_tweet);
counter_tweet++;
}
});
}
$.getScript(' function () {
var k = 0;
var tweet = document.getElementById('twitter-post-widget-' + k);
var tweetParent, tweetID;