جمعیت علماء اسلام (ف) نے کچے کے ڈاکوؤں کی قتل و غارت گری کی کارروائیوں میں اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
ترجمان جے یو آئی اسلم غوری نے کہا ہے کہ کچے کے ڈاکوؤں کی کارروائیاں قابل افسوس ہیں۔ ڈاکوؤں کی کارروائیوں سےلگتا ہے حکومتی ذرائع بالواسطہ یا بلاواسطہ ان کی سرپرستی کررہے ہیں۔
ترجمان جے یو آئی نے مزید کہا کہ عوام کی جان مال اور عزت و آبرو کا تحفظ ریاست کے بنیادی فرائض منصبی میں شامل ہے۔
اُن کا کہنا تھا کہ معلوم نہیں ریاست ایسے مجرموں کے سامنے کب تک سر جھکا کر کھڑی رہے گی۔
if($('.twitter-tweet').length > 0)
{
var tweetObj = document.getElementsByClassName('tweetPost');
var counter_tweet = 0;
if (tweetObj.length == 0) {
tweetObj = document.getElementsByClassName('twitter-tweet');
$.each(tweetObj, function (i, v) {
$(this).attr('id', 'twitter-post-widget-' + i);
});
} else {
$.each(tweetObj, function (i, v) {
if($(this).find('.twitter-tweet').length > 0){
$(this).find('.twitter-tweet').attr('id', 'twitter-post-widget-' + counter_tweet);
counter_tweet++;
}
});
}
$.getScript(' function () {
var k = 0;
var tweet = document.getElementById('twitter-post-widget-' + k);
var tweetParent, tweetID;