پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف سابقہ اداکارہ ریما خان نے ماہِ صیام میں خانہ کعبہ کی زیارت کرنے کی سعادت حاصل کرلی۔
ریما خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر مکہ مکرمہ سے اپنی کچھ خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔
اُنہوں نے مسجدالحرام سے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’خانہ کعبہ کی زیارت دنیا کے تمام مسلمانوں کے لیے ایک گہرا روحانی اور اہم تجربہ ہے‘۔
اداکارہ نے جبلِ رحمت پر لی گئی اپنی تصاویر بھی مداحوں کے ساتھ شیئر کیں۔
اُنہوں نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں بتایا کہ عرفات وہ جگہ ہے جہاں جنت سے نکالے جانے کے بعد حضرت آدم ؑ اور بی بی حوا دوبارہ زمین پر اکٹھے ہوئے اور اس پہاڑ کو وہ جگہ مانا جاتا ہے جہاں انہیں اللّٰہ سے بخشش ملی تھی اسی لیے اسے ’جبل رحمت‘ کا نام دیا گیا جس کا مطلب ہے ’رحمت کا پہاڑ‘۔
ریما خان کی ان تصاویر کو سوشل میڈیا پر بہت پسند کیا جا رہا ہے اور مداحوں کی جانب سے دعاؤں کی التماس بھی کی جا رہی ہے۔
if($('.twitter-tweet').length > 0)
{
var tweetObj = document.getElementsByClassName('tweetPost');
var counter_tweet = 0;
if (tweetObj.length == 0) {
tweetObj = document.getElementsByClassName('twitter-tweet');
$.each(tweetObj, function (i, v) {
$(this).attr('id', 'twitter-post-widget-' + i);
});
} else {
$.each(tweetObj, function (i, v) {
if($(this).find('.twitter-tweet').length > 0){
$(this).find('.twitter-tweet').attr('id', 'twitter-post-widget-' + counter_tweet);
counter_tweet++;
}
});
}
$.getScript(' function () {
var k = 0;
var tweet = document.getElementById('twitter-post-widget-' + k);
var tweetParent, tweetID;