قطر میں جاسوسی کے مقدمے میں قید بھارتی بحریہ کے تمام 8 اہلکار رہا ہوگئے۔
امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق قطر سے رہائی پانے والے 8 میں سے 7 بھارتی اہلکار واپس بھارت پہنچ چکے ہیں جبکہ ایک اہلکار کاغذی کارروائی پوری ہونے کے بعد بھارت پہنچے گا۔
قطر میں جاسوسی کرنے والے 7 بھارتی اہلکار گزشتہ رات 2 بجے دہلی ایئر پورٹ پہنچے تھے۔
بھارت پہنچنے والے بھارتی بحریہ کے اہلکار گزشتہ 18 ماہ سے قطر میں جاسوسی کے مقدمے میں قید تھے۔
قطر میں جاسوسی کے الزام میں قید ان بھارتی بحریہ کے اہلکاروں کو اکتوبر میں سزائے موت سنائی گئی تھی۔
تاہم بھارتی سفارتی مداخلت کے بعد ڈیرھ ماہ قبل دسمبر میں ان کی سزا میں کمی کی گئی تھی۔
if($('.twitter-tweet').length > 0)
{
var tweetObj = document.getElementsByClassName('tweetPost');
var counter_tweet = 0;
if (tweetObj.length == 0) {
tweetObj = document.getElementsByClassName('twitter-tweet');
$.each(tweetObj, function (i, v) {
$(this).attr('id', 'twitter-post-widget-' + i);
});
} else {
$.each(tweetObj, function (i, v) {
if($(this).find('.twitter-tweet').length > 0){
$(this).find('.twitter-tweet').attr('id', 'twitter-post-widget-' + counter_tweet);
counter_tweet++;
}
});
}
$.getScript(' function () {
var k = 0;
var tweet = document.getElementById('twitter-post-widget-' + k);
var tweetParent, tweetID;