رفح میں فوجی کارروائیاں مختصر وقت کیلئے روکی ہیں، اسرائیلی فوج

[ad_1]

رفح شہر میں جنگ میں مختصر وقفے کے دوران ایک خاتون اپنے تباہ شدہ گھر کا سامان سمیٹ رہی ہے۔ (فوٹو سوشل میڈیا)۔
رفح شہر میں جنگ میں مختصر وقفے کے دوران ایک خاتون اپنے تباہ شدہ گھر کا سامان سمیٹ رہی ہے۔ (فوٹو سوشل میڈیا)۔

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی کے جنوب میں رفح شہر میں فوجی کارروائیاں مختصر وقت کےلیے روکی ہیں۔ 

اسرائیلی فوج نے اپنے بیان میں کہا کہ فوجی کارروائیاں انسانی مقاصد کے لیے روکی جارہی ہیں۔ 

اسرائیلی فوج نے مزید کہا کہ فوجی کارروائیاں صبح 10 بجے سے دوپہر 2 بجے تک روکی گئیں۔



[ad_2]

Source link