مظفرگڑھ: جیل سے ٹرک کے نیچے لٹک کر فرار ہونے والا ملزم گرفتار

[ad_1]

--فائل فوٹو
–فائل فوٹو

مظفرگڑھ میں ڈسٹرکٹ جیل سے ٹرک کے نیچے لٹک کر فرار ہونے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق ملزم الطاف حسین کو چوری کے الزام میں 14نومبر کو ڈسٹرکٹ جیل منتقل کیا گیا تھا۔

پولیس کا بتانا ہے کہ آٹے کا ٹرک جیل میں آٹا اتارنے آیا تو قیدی ٹرک کے نیچے لٹک کر فرار ہوا تھا۔

پولیس کے مطابق فرار ہونے کے جرم میں ملزم اور جیل عملے کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔



[ad_2]

Source link