کرینہ کپور کا سیف علی خان کی تصویر پر دلچسپ تبصرہ

[ad_1]

فوٹو بشکریہ کرینہ کپور/ انسٹاگرام
فوٹو بشکریہ کرینہ کپور/ انسٹاگرام

بھارتی ادکارہ کرینہ کپور نے اپنے شوہر سیف علی خان کی سیر و تفریح کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے دلچسپ تبصرہ کر ڈالا۔ 

اداکار سیف علی خان اپنی اہلیہ اور بچوں کے ہمراہ اس وقت چٹھیاں گزارنے کےلیے سیاحتی مقام پر موجود ہیں جس کا انہوں نے نام ظاہر نہیں کیا۔ 

کرینہ کپور خان نے اپنے شوہر کی تصاویر فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کیں جن میں وہ کافی ہینڈسم دکھائی دے رہے ہیں جبکہ سیف کی سفید رنگ کی اس شرٹ پر Beach Gstaad تحریر ہے جو ایک سیاحتی مقام ہے۔ 

اسی سے متعلق اپنی پوسٹس میں کرینہ کپور نے لکھا کہ کیا یہ الگی چھٹیاں گزارنے کی جگہ کی تشہیر کر رہے ہیں جبکہ اس وقت خود چھٹیوں پر ہیں۔ 

کرینہ کپور کی اس پوسٹ کو ساتھی اداکاروں کی جانب سے بھی خوب پسند کیا گیا۔



[ad_2]

Source link