آزاد کشمیر کے پولیس افسر کو ’تمغہ امتیاز‘ دینے کا فیصلہ | Maqvi News

[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

حکومت پاکستان نے آزاد جموں و کشمیر پولیس کے ایس ایس پی راجہ عرفان سیلم کو ’تمغہ امتیاز‘ دینے کا فیصلہ کرلیا۔ 

ایس ایس پی راجہ عرفان سلیم نے برٹش فیملیز لوٹنے والے خطرناک گروہ کو پکڑا تھا۔ 

میرپور سے اغوا ہوئے برٹش کشمیری صابر مغل سے برطانیہ میں 2 لاکھ 23 ہزار پونڈ تاوان وصول کیا گیا تھا۔ 

عرفان سلیم نے نہ صرف ملزمان گرفتار کیے بلکہ برطانیہ جا کر برطانوی پولیس کی مدد سے تاوان کی رقم بھی برآمد کی تھی۔

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link