امریکی حکومت کا ٹیکنالوجی کمپنی ایپل پر اینٹی ٹرسٹ مقدمہ | Maqvi News

[ad_1]

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

امریکی حکومت نے ٹیکنالوجی کمپنی ایپل پر اینٹی ٹرسٹ مقدمہ کر دیا۔

امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے  ٹیکنالوجی کمپنی ایپل پر اسمارٹ فون مارکیٹ پر اجارہ داری قائم کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ 

امریکی اخبار کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے اپیل پر کاروباری مقابلے کی فضا میں رکاوٹ ڈالنے کا بھی الزام عائد کیا ہے۔ 

نیو یارک ٹائمز کے مطابق اپیل پر الزام ہے کہ اپنے ایپ اسٹور پر تھرڈ پارٹی ایپس اور سروسز کو صحیح کام کرنے نہیں دیتا۔ 

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link