شیخوپورہ: عید کی خریداری پر بیوی سے جھگڑا، شوہر نے خودکشی کرلی | Maqvi News

[ad_1]

شیخوپورہ: عید کی خریداری پر بیوی سے جھگڑا، شوہر نے خودکشی کرلی

شیخوپورہ میں  عید کی خریداری کیلئے بیوی سے جھگڑے پر شوہر نے خودکشی کرلی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ گاؤں دولت پورہ میں پیش آیا، لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔

اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ  30 سال کا شخص معاشی طور پر بدحالی کا شکار تھا، بیوی سے پیسوں کے معاملے میں جھگڑا ہوا تھا۔

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link