اسلام آباد، 12 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم 14روزہ ریمانڈ پر جیل منتقل | Maqvi News

[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے ایف نائن پارک میں 12 سال کی بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے کیس میں ملزم کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

جوڈیشل مجسٹریٹ نے ملزم کو 3 اپریل کو دوبارہ عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

تفتیشی افسر کی جانب سے ملزم کے جوڈیشل ریمانڈ کی استدعا کی گئی۔

عدالت نے تفتیشی افسر کو چالان جمع کرانے کی ہدایت کی۔

یاد رہے کہ ملزم کے خلاف زیادتی کی دفعہ کے تحت اسلام آباد کے تھانہ مارگلہ میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link