افغانستان کو دہشتگردی کی محفوظ پناہ گاہ نہیں بننا دیکھنا چاہتے، امریکا | Maqvi News

[ad_1]

افغانستان کو دہشتگردی کی محفوظ پناہ گاہ نہیں بننا دیکھنا چاہتے، امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل کا کہنا ہے کہ افغانستان کو دہشتگردی کی محفوظ پناہ گاہ نہیں بننا دیکھنا چاہتے۔

نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستانی شراکت داروں کے ساتھ انسداد دہشتگردی کے تعاون کی باقاعدگی سے بات ہوتی ہے۔

روس اور پاکستانی انتخابات میں موازنے کے سوال پر نائب ترجمان نے کہا کہ دونوں جمہوری عمل کا موازنہ کرنے پر ایشو اٹھاؤں گا۔

ویدانت پٹیل نے کہا کہ پاکستان کا میڈیا قدرے مضبوط ہے، جو اختلافی خیالات اور آراء کے لیے کھلا ہے جبکہ روس میں اختلافی آوازوں کو دبانے اور خاموش کرنے کا واضح ریکارڈ موجود ہے۔

ترجمان نے کہا کہ ان ممالک کے لوگوں کے پاس انتخاب، معلومات تک رسائی ہونی چاہیے جو ان کےفیصلہ کرنے میں مدد کریں۔

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link