[ad_1]
وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا۔ اسلام آباد سے ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس کل صبح 11 بجے وزیر اعظم ہاؤس میں ہو گا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملکی معاشی اور سیکورٹی صورتحال پر غور کیا جائے گا، جبکہ خطے کی صورتحال پر بریفنگ بھی دی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات پر بھی کابینہ کو اعتماد میں لیا جائے گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ای سی سی کے فیصلوں کی بھی توثیق کی جائے گی۔
Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com
[ad_2]
Source link