وزیر اعلیٰ کے پی کی جانب سے چیف سیکریٹری کیلئے تین نام وفاق کو ارسال | Maqvi News

[ad_1]

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے چیف سیکریٹری کیلئے تین نام وفاقی حکومت کو ارسال کر دیے۔ 

پشاور سے ذرائع کے مطابق چیف سیکریٹری کیلئے شہاب علی شاہ، منیر اعظم اور شہزاد بنگش کے نام شامل ہیں۔ 

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ نے شہاب علی شاہ کو چیف سیکریٹری تعینات کرنے سے متعلق خط لکھا تھا۔ 

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو تین ناموں پر مشتمل پینل بھیجنے کا کہا تھا۔ 

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link