غزہ میں اسرائیلی فوج کے جنگی جرائم جاری، آج مزید 90 سے زائد فلسطینی شہید | Maqvi News

[ad_1]

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

غزہ میں اسرائیلی فوج کے جنگی جرائم پر مبنی حملے جاری ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 90 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ 

غزہ سے فلسطینی وزارت صحت کے مطابق ان حملوں میں 130 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

7 اکتوبر سے اب تک فلسطینی شہدا کی تعداد 31 ہزار 645 سے زائد ہوگئی۔

فلسطینی وزارت صحت نے مزید بتایا کہ اسرائیلی حملوں سے اب تک 73 ہزار 676 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link