عالمی دباؤ عالمی دباؤ حماس کیخلاف جنگ میں مقاصد حاصل کرنے سے نہیں روک سکتا، اسرائیل | Maqvi News

[ad_1]

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ عالمی دباؤ حماس کے خلاف جنگ میں ہمیں مقاصد حاصل کرنے سے نہیں روک سکتا۔ 

اسرائیلی کابینہ سے خطاب کرتے ہوئے نیتن یاہو نے کہا کہ ہمارے دوستوں کی یادداشت کمزور ہے جو وہ اتنی جلدی7 اکتوبر کا ہولناک حملہ بھول گئے۔ 

نیتن یاہو نے کہا کہ 7 اکتوبر کو ہولو کاسٹ کے بعد سے یہودیوں کے خلاف بدترین حملہ ہوا تھا۔ 

اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہمارے دوستوں نے بہت جلد ہمارے حقِ دفاع سے انکار کر دیا۔ 

انکا کہنا تھا کہ اسرائیل رفح میں آپریشن کرے گا، جنگ کے علاقوں سے فلسطینیوں کا انخلا کروائیں گے۔

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link