وزیراعظم نے سربراہ پاک فضائیہ کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع دیدی | Maqvi News

[ad_1]

--- فائل فوٹو
— فائل فوٹو

وزیراعظم شہباز شریف نے سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر بابر سدھو کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع دے دی۔

وزیراعظم نے ایئر چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری صدرِ مملکت آصف علی زرداری کو بھجوا دی۔

صدرِ مملکت ایئر چیف ظہیر بابر سدھو کی مدت ملازمت میں توسیع کا اعلان کریں گے۔

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link