کراچی: سعیدآباد میں ریڑھی بان اور خریداروں میں جھگڑا | Maqvi News

[ad_1]

کراچی: سعیدآباد میں ریڑھی بان اور خریداروں میں جھگڑا

کراچی کے علاقے سعید آباد میں ریڑھی بان اور خریداروں میں جھگڑا ہوگیا۔

سعید آباد میں ریڑھی بان ور خریداروں کی جھگڑے کی ویڈیو سامنے آگئی۔

مشتعل افراد نے ایک دوسرے پر تربوز پھینکے اور ڈنڈے مارے۔

پولیس کے مطابق ریڑھی بان اور خریداروں میں جھگڑے کے اس واقعے میں 2 افراد معمولی زخمی ہوئے ہیں۔

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link