اسرائیل کی مسجد اقصیٰ کے اطراف آہنی باؤنڈری نصب کرنے کی کوشش | Maqvi News

[ad_1]

--- فائل فوٹو
— فائل فوٹو

اسرائیل کی جانب سے مسجد اقصیٰ کے اطراف آہنی باؤنڈری نصب کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن (او آئی سی) نے باؤنڈری کی تنصیب اور آمد و رفت محدود کرنے کی اسرائیلی کوشش کی مذمت کی ہے۔

دوسری جانب غزہ پر اسرائیلی حملے بھی جاری ہیں جن میں شہداء کی تعداد بڑھ رہی ہے۔

7 اکتوبر سے جاری اسرائیل کی ریاستی دہشتگردی میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 31 ہزار 490 ہوگئی ہے۔

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link