کین ڈول کی جنت مرزا، علشبہ انجم کے ہاں دعوتِ افطار سے تصویریں وائرل  | Maqvi News

[ad_1]

فوٹوز بشکریہ انسٹاگرام اکاؤنٹ
فوٹوز بشکریہ انسٹاگرام اکاؤنٹ 

پاکستانی معروف ٹک ٹاکر، اداکارہ، گلوکارہ و ماڈل جنت مرزا، علشبہ انجم اور انفلوئنسر عدنان ظفر کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

جنت مرزا، کین ڈول اور علشبہ انجم نے اپنے سوشل میڈیا پر اسٹوریز شیئر کی ہیں جن میں ان تینوں دوستوں کو ایک ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔

کین ڈول کی اسٹوریز کے مطابق انہوں نے گزشتہ شب اپنی والدہ کے ہمراہ جنت مرزا اور علشبہ انجم کے ہاں روزہ افطار کیا۔

اسکرین شاٹ
اسکرین شاٹ

بعد ازاں ان دوستوں نے ایک ساتھ شاپنگ بھی کی جس کی اسٹوری کین ڈول کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر دیکھی جا سکتی ہے۔

اسکرین شاٹ
اسکرین شاٹ
اسکرین شاٹ
اسکرین شاٹ

جنت مرزا، علشبہ انجم اور کین ڈول کی ایک ساتھ افطار، شاپنگ اور ڈنر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی خوب وائرل ہو گئی ہیں جنہیں انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔

اسکرین شاٹ
اسکرین شاٹ

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link