پی ٹی آئی کو نشان اور نشستیں اپنی غلطی سے نہیں ملیں، احسن اقبال | Maqvi News

[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو انتخابی نشان اور مخصوص نشستیں نہیں ملیں تو ان کی اپنی غلطی کی وجہ سے نہیں ملیں۔

جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس میں ان کے کسی مخالف کا کوئی ہاتھ نہِیں ہے۔

احسن اقبال کا کہنا تھا کہ وفاقی کابینہ میں ایسے ارکان بھی ہیں جو حکمراں اتحاد میں پل کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی درخواستیں خارج کردیں۔

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link