غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں آج مزید 80 فلسطینی شہید ہوگئے | Maqvi News

[ad_1]

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں، فلسطینی وزارت صحت کے مطابق ان وحشیانہ حملوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 80 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ 110 زخمی ہوئے ہیں۔ 

 فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے ابتک فلسطینی شہدا کی تعداد 31 ہزار 350 سے زیادہ ہوگئی۔ اسرائیلی حملوں سے ابتک 73 ہزار 134 فلسطینی زخمی ہوئے۔ 

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے خان یونس میں فضائی حملہ کیا جس سے 15 فلسطینی شہید ہوئے۔ 

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link