پاکستانی مسٹر بین کی ترکیے کے مشہور شیف براق سے ملاقات  | Maqvi News

[ad_1]

اسکرین گریب
اسکرین گریب 

پاکستانی مسٹر بین عرف پاک بین نے ترکیے کے مشہور ترین شیف براق اوزڈیمیر سے کی ہے۔

دونوں مشہور شخصیات کی ملاقات کی ویڈیو ترکیے سمیت پاکستان میں بھی وائرل ہو گئی ہے۔

وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ براق اپنے مہمان پاک بین کے لیے ایک مذیدار سی ڈش بنا کر لاتے ہیں اور اسے کاٹ کر گرما گرم پاک بین کو چکھاتے ہیں۔

اس دوران براق کے چہرے پر اُن کی مخصوص ہنسی اور پاک بین کے چہرے کے تاثرات دیکھنے لائق ہیں۔

یہ دونوں شخصیات کو آپس میں خوب شیر و شکر ہوتے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

ترکش شیف براق کا اپنی اس ویڈیو کے کیپشن میں اپنے فالوور سے پوچھنا ہے کہ کیا آپ میرے ساتھ بیٹھے کنگ کو پہچانتے ہیں؟ وہ لوگ جو اس شخصیت کو پہچانتے ہیں وہ کمنٹ باکس میں بتائیں۔

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link