غزہ میں اسرائیلی جنگی جرائم پر مبنی حملے، مزید  88 فلسطینی شہید، 135 زخمی | Maqvi News

[ad_1]

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

غزہ میں اسرائیلی فوج کے جنگی جرائم پر مبنی حملے جاری ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق ان حملوں میں گزشتہ  24 گھنٹوں میں مزید 88 فلسطینی شہید اور 135 زخمی ہوگئے۔ 

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک فلسطینی شہدا کی تعداد31 ہزار 272 ہوگئی ہے۔ 

فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملوں سے اب تک 73 ہزار 24 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link