ہمارا مطالبہ شفاف قانون کا نظام ہے، عمر ایوب | Maqvi News

[ad_1]

ہمارا مطالبہ شفاف قانون کا نظام ہے، عمر ایوب

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی ڈیمانڈ صاف شفاف قانون کا نظام ہے۔

اسلام آباد میں کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے لطیف کھوسہ نے کہا کہ شریف خاندان میں ایک کو وزیراعظم اور ایک کو وزیرِ اعلیٰ بنا دیا گیا۔

شعیب شاہین نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو کو 45 سال بعد انصاف ملا ہے، کیا پی ٹی آئی کو انصاف کے لیے مزید 45 سال انتظار کرنا ہوگا۔

کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے جب غلامی سے نجات کی بات کی تو سزا دی گئی۔

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link