فلکی حساب سے سعودی عرب میں یکم رمضان پیر 11 مارچ کو ہوگا، شرف السفیانی | Maqvi News

[ad_1]

علامتی تصویر۔
علامتی تصویر۔

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں قائم  فلکیاتی علوم کے ادارے کے سربراہ شرف السفیانی نے کہا ہے کہ فلکی حساب سے یکم رمضان المبارک پیر 11 مارچ کو ہوگا۔

ماہر فلکیات شرف السفیانی کا مزید کہنا تھا کہ 10 مارچ 29 شعبان کو سعودی عرب کے وقت کے مطابق دوپہر 12 بجے رمضان کے ہلال کی پیدائش ہوگی۔ 

انہوں نے کہا کہ رمضان کے ہلال کی گواہی سعودی سپریم کورٹ میں اندراج کرانے سے ہی ہوگی۔ 

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link