سال 2024 کیلئے زکوٰۃ کا نصاب جاری کردیا | Maqvi News

[ad_1]

سال 2024 کیلئے زکوٰۃ کا نصاب جاری کردیا

وزارت تخفیف غربت وسماجی تحفظ نے سال 2024 کیلئے زکوٰۃ کا نصاب جاری کردیا۔

اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت کی جانب سے رواں سال زکوٰۃ نصاب1 لاکھ 35 ہزار179 روپے مقرر کیا گیا ہے۔

1 لاکھ 35 ہزار 179 روپے یا زائد بیلنس کے سیونگ یا پی ایل ایس اکاؤنٹس پر زکوٰۃ لاگو ہوگی۔

یکم رمضان کو1 لاکھ 35 ہزار 179 روپے سے کم بیلنس والے اکاؤنٹس زکوٰۃ کٹوتی سے مستثنیٰ ہوں گے۔

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link