کرینہ کرکٹ کھیل سکتی ہیں؟ سیف کے اقرار پر کرینہ کا انکار | Maqvi News

[ad_1]

تصویر،اسکرین گریب
تصویر،اسکرین گریب

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور سے سوال پوچھ لیا گیا کہ کیا وہ کرکٹ کھیل سکتی ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ایک پریس کانفرنس کے دوران کرینہ کپور سے سوال کیا گیا کہ کیا وہ کرکٹ کھیل سکتی ہیں۔

 اس سوال پر سیف علی خان نے کہا کہ بالکل یہ پٹودی ہیں۔

اس موقع پر کرینہ کپور کے چہرے پر مسکراہٹ آگئی اور انہوں نے جواب دیا کہ نہیں لیکن میں کوشش کرتی ہوں، میں اچھی کھلاڑی نہیں ہوں۔

اداکارہ نے کہا کہ کرکٹ دیکھنے اور کھیلنے کا مزہ بھی الگ الگ ہوتا ہے، سیف علی خان کھلاڑی بن سکتے ہیں۔

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link