امریکا کا مودی کی شہباز شریف کو مبارکباد کا خیر مقدم | Maqvi News

[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

امریکا نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی شہباز شریف کو مبارکباد کا خیر مقدم کیا ہے۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان پرامن، تعمیری تعلقات دیکھنا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان پرامن، کارآمد بات چیت کا خیر مقدم کریں گے۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ بات چیت کی رفتار اور کردار کا تعین دونوں ملکوں نے کرنا ہے۔

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link