لاہور، مختلف علاقوں میں رات  بوندا باندی | Maqvi News

[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

لاہور کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رات بوندا باندی ہوئی۔ چنیوٹ اور مالاکنڈ میں بارش جبکہ ضلع استور میں برفباری ہوئی۔

آج بالائی خیبر پختونخوا، شمالی پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں ہلکی بارش یا برفباری کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 9 مارچ سے ایران سے بلوچستان میں بارشیں برسانے والا نیا سسٹم داخل ہوگا۔

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link