راولپنڈی، 3 دہشتگرد گرفتار، اڈیالہ جیل کا نقشہ اور ہینڈ گرنیڈ برآمد | Maqvi News

[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

راولپنڈی میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے  3 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار دہشتگردوں کے قبضے سے اڈیالہ جیل کا نقشہ، ہینڈ گرنیڈ اور آئی ایس ڈیز برآمد کیے گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشتگردوں کا تعلق افغانستان سے ہے۔

دوسری جانب پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اڈیالہ جیل کے اطراف میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link