صدارتی انتخاب: ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج بھی نہ ہوسکا | Maqvi News

[ad_1]

صدارتی انتخاب: ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج بھی نہ ہوسکا

صدارتی انتخاب سے متعلق ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج بھی نہ  ہوسکا۔

کراچی سے ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے سربراہ خالد مقبول صدیقی، فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال کل اسلام آباد پہنچیں گے۔ 

ایم کیو ایم کے ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں ایم کیو ایم رہنماؤں کی اہم ملاقاتیں متوقع ہیں۔ 

ایم کیو ایم کے ذرائع کے مطابق تینوں رہنما وزیراعظم کے عشائیے میں بھی شرکت کریں گے۔ 

ایم کیو ایم کے ذرائع کے مطابق اہم ملاقاتوں کے بعد صدارتی انتخاب میں ووٹ سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link