عامر کا نئی فلم میں کیسا روپ ہوگا؟ جھلک سامنے آگئی | Maqvi News

[ad_1]

عامر کا نئی فلم میں کیسا روپ ہوگا؟ جھلک سامنے آگئی

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی نئی فلم میں ان کے کردار کی پہلی جھلک منظر عام پر آگئی۔ 

لال سنگھ چڈھا کی بعد عامر خان اب اپنی نئی فلم میں ستارے زمین پر میں نظر آئیں گے، اس میں انکے ساتھ ایک مرتبہ پھر فلم تارے زمین پر کے اسٹار درشیل سفارے نظر آئیں گے۔ 

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ انسٹاگرام پر عامر خان کی نئے فلم کے روپ کی جھلک سامنے آگئی۔ 

اس تصویر میں عامر خان ایک جنگلی کے روپ میں دکھائی دے رہے ہیں، جبکہ انکے ہاتھ میں پتھر جیسا کچھ موجود ہے لیکن اسکے بارے میں وضاحت نہیں آئی کہ یہ کیا ہے۔ 

واضح رہے کہ کچھ روز قبل فلم تارے زمین پر کے اسٹار درشیل سفارے نے ایک عندیہ دیا تھا کہ وہ ایک مرتبہ پھر عامر خان کے ساتھ بڑے پردے پر آرہی ہیں۔ 

دریشل کی تصویر میں عامر خان بڑے لیکن نسبتاً بہتر حالت اور ماحول میں نظر آرہے ہیں۔ 

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link