وزیراعظم کے انتخاب کا شیڈول جاری کردیا گیا | Maqvi News

[ad_1]

وزیراعظم کے انتخاب کا شیڈول جاری کردیا گیا

وزیراعظم پاکستان کے انتخاب کا شیڈول جاری کردیا گیا۔

قومی اسمبلی  سیکریٹریٹ کے اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم کا انتخاب اتوار 3 مارچ کو ہوگا۔

اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم کے عہدے کیلئے کاغذات نامزدگی ہفتہ 2 مارچ دن 2 بجے تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کل ہی سہ پہر 3 بجے تک عمل میں لائی جائے گی۔

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق وزیراعظم کا انتخاب ڈویژن کے ذریعے ہوگا۔

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link