فتح اور حماس کے نمائندے 29 فروری کو ماسکو میں ملاقات کریں گے | Maqvi News

[ad_1]

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

فلسطینی سیاسی جماعتوں فتح اور حماس کے نمائندے 29 فروری کو ماسکو میں ملاقات کریں گے۔

روسی خبر ایجنسی کے مطابق ملاقات میں متحدہ فلسطینی حکومت کی تشکیل اور غزہ کی تعمیر نو پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

روسی نائب وزیرخارجہ نے فتح اور حماس کے نمائندوں کی ملاقات کی تصدیق کی ہے۔

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link