لاڑکانہ میں پولیس موبائل کو حادثہ، ایک اہلکار جاں بحق | Maqvi News

[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

لاڑکانہ میں پولیس موبائل کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں ایک اہلکار جاں بحق ہو گیا۔

ترجمان وزیرِ اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ سندھ نے حادثے میں اہلکار کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

ترجمان نے بتایا کہ اسکواڈ وزیرِ اعلیٰ سندھ کا نہیں ڈی آئی جی لاڑکانہ کا تھا۔

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link