کراچی، چوری کے الزام میں 4 اہلکاروں سمیت 5 افراد کے خلاف مقدمہ درج | Maqvi News

[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی پولیس نے چوری کے الزام میں 4 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف تھانہ اسٹیل ٹاؤن میں پاکستان اسٹیل کے پی ایم ٹی سے کاپر وائر چوری کرنے پر مقدمہ درج کیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ 3 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے، ایک اہلکار سمیت 2 افراد فرار ہیں۔

گرفتار اہلکاروں میں محمد علی، عبدالغفور اور ثاقب نذیر شامل ہیں جبکہ پولیس اہلکار عدنان سمیت 2 افراد فرار ہیں۔

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link