امداد کے منتظر فلسطینیوں پر اسرائیلی گولہ باری، 10فلسطینی شہید | Maqvi News

[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو 

اسرائیلی فوج کی غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر گولہ باری اور فائرنگ کے نتیجے میں 10 فلسطینی شہید ہو گئے۔

عرب میڈیا کے مطابق جنین میں اسرائیلی ڈرون حملے کا نشانہ بننے والا زخمی فلسطینی دم توڑ گیا، اسرائیلی ڈرون حملے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 3 ہوگئی ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے جنین میں ایک کار پر اسرائیلی ڈرون سے حملہ کیا گیا تھا۔

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link