خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو طلب | Maqvi News

[ad_1]

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

خیبر پختون خوا اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو صبح 11 بجے طلب کر لیا گیا۔

اجلاس میں اراکینِ صوبائی اسمبلی حلف اٹھائیں گے۔

اجلاس کے دوسرے روز اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب ہو گا۔

خیبر پختون خوا اسمبلی کے اجلاس کے تیسرے روز وزیرِ اعلیٰ کا انتخاب کیا جائے گا۔

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link