خامنہ ای کی مغرب کے دُہرے معیار پر شدید تنقید  | Maqvi News

[ad_1]

عالمی برادری کنن، پوشپورہ واقعے میں ملوث اہلکاروں کو سزا دلوانے کیلئے بھارت پر دباؤ ڈالے، علی رضا سید

چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے کہا ہے کہ کنن اور پوشپورہ جیسے وحشتناک واقعات مقبوضہ کشمیر کی خواتین کی دردناک تاریخ کا حصہ ہیں اور خواتین کے ساتھ بدترین جنسی زیادتی اور تشدد پر مبنی اس طرح کے انسانیت سوز واقعات انسانی ہمدردی رکھنے والے دنیا کے تمام افراد کے لیے ناقابل فراموش ہیں۔ عالمی برادری اس میں ملوث بھارتی اہلکاروں کو سزا دلوانے کے لیے بھارت پر دبائو ڈالے۔

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link