سندھ اسمبلی: ایم کیو ایم کا اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کے امیدواروں کا اعلان | Maqvi News

[ad_1]

سندھ اسمبلی: ایم کیو ایم کا اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کے امیدواروں کا اعلان

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے سندھ اسمبلی کےلیے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔

ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے سندھ اسمبلی میں اسپیکر کےلیے ایڈووکیٹ صوفیہ شاہ اور ڈپٹی اسپیکر کے لیے ایڈووکیٹ راشد خان امیدوار ہوں گے۔

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link