کراچی میں آج بھی بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان | Maqvi News

[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی میں آج بھی بادل رہیں گے، شہر میں بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔

شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 2، ٹھوکر نیاز بیگ سے فاروق آباد تک بند کردی گئی ہے۔

لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 بھی کئی مقامات پر ٹریفک کے لیے بند ہے۔

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link