الیکشن کے بعد مسائل کا قانونی حل نکالیں، اقوام متحدہ | Maqvi News

[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

اقوام متحدہ نے پاکستان کو انتخابات کے بعد درپیش مسائل کے قانونی حل پر زور دیا ہے۔

سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے پاکستانی حکام سے موجودہ صورتِحال پر تبادلۂ خیال کیا۔

انہوں نے کہا کہ کسی بھی ایسی کارروائی سے گریز کیا جائے جو کشیدگی کا باعث ہو، انسانی حقوق اور عوام کے مفاد کا احترام کیا جائے۔

اقوام متحدہ کے سربراہ نے پاکستان کے حکام اور سیاسی رہنماؤں سے مطالبہ کیا کہ ملک میں پرسکون ماحول کو برقرار رکھا جائے۔

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link