سری لنکا میں عام انتخابات کا اعلان | Maqvi News

[ad_1]

--- فائل فوٹو
— فائل فوٹو

بدترین معاشی و سیاسی بحران کے شکار سری لنکا میں عام انتخابات کا اعلان کردیا گیا ہے، انتخابات آئندہ برس ہوں گے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکن وزیراعظم کے دفتر کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے۔

صدر کے دفتر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سری لنکا کے عام انتخابات 2025 میں ہوں گے اور انتخابات کے لیے مالیاتی انتظامات اگلے سال کے بجٹ میں فراہم کیے جائیں گے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ صدارتی انتخاب مقررہ مدت کے اندر کرائے جائیں گے۔

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link