سعودی عرب میں حج رجسٹریشن کا آغاز | Maqvi News

[ad_1]

سعودی عرب میں حج رجسٹریشن کا آغاز

سعودی عرب میں رہائش پذیر افراد اور مقامی لوگوں کے لیے حج رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا۔

عرب میڈیا کے مطابق حج کے خواہشمند سعودی عرب میں مقیم لوگ وزارت حج کی ویب سائٹ یا اسمارٹ فونز اور ٹیبلیٹس پر ’نسک‘ ایپلی کیشن کے ذریعے رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔

عرب میڈیا کے مطابق ابھی تک حج نہ کرنے والے افراد کی بکنگ کو ترجیح دی جائے گی جبکہ رجسٹریشن کرانے والے افراد کو رجسٹریشن کے وقت مکمل یا کچھ رقم ادا کرنے کی سہولت بھی دی جائے گی۔

عرب میڈیا کے مطابق 2020ء سے لگی کورونا پابندیوں کے ہٹنے کے بعد گزشتہ برس 2023ء میں 25 لاکھ سے زیادہ مسلمانوں نے حج ادا کیا تھا۔

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link