چکوال: بیوی اور بچوں کو قتل کر کے ایک شخص کی خودکشی  | Maqvi News

[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

چکوال کے تھانہ سٹی کے علاقے مزدلفہ ٹاؤن میں 6 لاشیں بر آمد ہوئیں۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ شفقت سلیم نے اپنے 4 بچوں اور بیوی کو قتل کر کے خودکشی کر لی، مقتولین میں بیوی، 2 بیٹیاں اور دو بیٹے شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق ون فائیو پر کال کرنے کے بعد شفقت نے خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کر لی۔ 

ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم نے گھریلو حالات سے تنگ آکر اہل خانہ کو قتل کر کے خودکشی کی۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ ملزم آن لائن کاروبار کرتا تھا جس میں نقصان کی وجہ سے ذہنی پریشانی کا شکار تھا۔

Maqvi News #Maqvi #Maqvinews #Maqvi_news #Maqvi#News #info@maqvi.com

[ad_2]

Source link